اسان جي باري ۾
میرکو پنچولی
بحیثیت ڈائریکٹر اور سئنماٹوگرافر انہوں نے فیوچرڈاکیومینٹری کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ فوٹو جرنسلٹ کی حیثیت سے ان کا اپنا ایک مقام ہے۔ انہوں نے چار ڈاکیومینٹری، ایک ڈاکیومینٹری سیریز اور کمرشلز ڈائریکٹ کئے ہیں۔
ان کی بنائی ہوئی فلمیں پچاس الگ الگ فیسٹیولز میں دکھائی گئیں، مذکورہ فیسٹیولز میں کچھ فلمیں اکیڈمک ایوارڈ کی سندیافتہ بھی تھیں۔ ان کی فلمیں بین القوامی سطح پر دکھائی گئی ہیں۔ میرکو گذشتہ پندرہ سال سے